[ ہر سچے طالب علم کو ان کتابوں کا مطالعہ کرنا چاہئے] :
.............
🖊️ابو تقی الدین ضیاء الحق سیف الدین
............
آج ہمارے قارئین کے لئے ہم یہاں ان کتابوں کی ایک فہرست پیش کرنے جا رہے ہیں ، جنہوں نے
زمانئہ تعلیم کے بے شعور دور میں بہت سارے علما وطلبا کو تعلیم سے اور معلمین سے نفع اٹھانے اور ان کے احترام، طالب علمی کے آداب کا لحاظ کرنے کا خیال پیدا کیا ہے.
اسی طرح تحصیل علم میں علوئے ہمت، عزیمت اور ذوقِ علم پیدا کرنے میں درج ذیل کتابوں نے مہمیز کا کام کیا ہے اور کرے گا،لہذا ہر سچے طالب علم کو ان کتابوں کا مطالعہ کرنا چاہئے اور ان کو حرزِ جان بنا کر رکھنا چاہیے.
1-العلم والعلماء -مولانا عبد الرؤوف جھنڈا نگری.
2 - علمائے سلف -مولانا شیروانی.
3 - آداب طالب الحديث من الجامع للخطيب-الشيخ بكر أبوزيد.
4-آداب طالب العلم -محمد بن سعيد بن رسلان.
5-أخلاق العلماء -الآجري.
6-الأخلاق والسيرة في مداومة النفوس - ابن حزم. (ص21 سے 25 تک اور 92 سے 95 تک).
7-أدب الإملاء والاستملاء-السمعاني.
8-أدب الدنيا والدين-الماوردي(ص 41 سے 93 تک تحقیق :مصطفى السقا).
9- أدب المجالسة وحمد اللسان - ابن عبد البر.
10-تذكرة السامع والمتكلم - ابن جماعة.
11-العالم-الشيخ بكر أبوزيد.
12-تقييد العلم - الخطيب البغدادي.
13-تلبيس إبليس - ابن الجوزي (ص 114 سے 118 تک، ص 274،اور ص 320 سے 330 تک، تحقیق :محمود مھدي الاستانبولي).
14-جامع بيان العلم - ابن عبد البر.
15-الجامع لأخلاق الراوي وآداب السلامع-الخطيب البغدادي.
16-الحث على طلب العلم والاجتهاد في تحصيله - أبوهلال العسكري.
17-جزء فيه تشحيذ الهمم إلى العلم - محمد الشيباني.
18-حلية طالب العلم -الشيخ بكر أبو زيد.
19-الرحلة في طلب الحديث - الخطيب البغدادي.
20-زغل العلم - الذهبي.
21-شرف أصحاب الحديث - الخطيب البغدادي.
22-صفة الفتوى والمفتي والمستفتي-أحمد بن حمدان الحراني.
23-تقييد العلم - الخطيب البغدادي.
24-طلب العلم وطبقات المتعلمين - الشوكاني.
25-عوائق الطلب - عبد السلام آل عبد الكريم.
26-قيمة الزمن عند العلماء - عبد الفتاح أبو غدة.
27-صفحات من صبر العلماء - عبد الفتاح أبو غدة.
28-العلماء العزّاب الذين رجحوا العلم على الزواج - عبد الفتاح أبو غدة.
29-مجلسان من مجالس الحافظ ابن عساكر.
30-نصائح لطالب العلم - ابن الجوزي.
31-نصيحة لطلبة العلم-ابن باز.
32-نبذة من آداب المعلمين والمتعلمين-ابن سعدي.
33-من أسباب تحصيل العلم -ابن جار الله -(الثمار اليانعة ص373).
34-مفتاح دار السعادة - ابن القيم(ص48 سے 181 تک).
35-مسبوك الذهب في فضل العرب وشرف العلم على شرف النسب -مرعي بن يوسف.
36-معالم طالب العلم - عبد العزيز السدحان.
37-مشوّق إلى القراءة - علي العمران.
38-سلوة طالب العلم - علي العمران.
39-اقرأ وارق - علي العمران.
40-عشاق الكتب - عبد الرحمن يوسف الفرحان.
41-تعليم المتعلم -
42-في ذم من لايعمل بعلمه-
43-في ذم قرين السوء-
44-معيد النعم ومبيد النقم-السبكي(ص 56 سے 80).
45-الوصية الصغرى لابن تيمية (ضمن مجموعة الرسائل الكبرى) 229/1).
Sunday, September 1, 2019
طلبہ کے لئے ان کتابوں کا مطالعہ ضروری ہے
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
جھوٹ بولنے والے کا منہ کالا ہو
اللہ تعالیٰ جھوٹ بولنے والوں کا منہ کالا کرے ........ 🖊️ابو تقی الدین ضیاء الحق سیف الدین ....... شیخ الاسلام ابن تیمیہ نے ایک جگہ لکھا ہ...
-
[قرآن کریم میں وارد"فتیل"-"نقیر"-اور"قطمیر"کا معنی] کل شام کی بات ہے ایک بھائی نے مجھ سے"نقیر"...
-
صفة اليدين : [ اللہ تعالی کے دو ہاتھ ہیں،اللہ تعالی کی یہ ایک ذاتی صفت ہے ]: اللہ تعالی کا ارشاد ہے : ﴿بَلْ يَدَاهُ مَبْسُوطَتَان﴾[...
-
[تصنيف وتالیف کی اہمیت اور اس میں اہل علم کا منہج] : .............. 🖊️ابو تقی الدین ضیاء الحق سیف الدین ............. 1 -اما...
No comments:
Post a Comment